جامعہ ریاض الجنۃ للبنین للبنات دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج کا لیے ہوئے ماہر شریعت خواتین تیار کرنے میں مصرو ف عمل ہے۔جس اآغاز 2013 مین خالص رضائے الاہی بنیاد پر ہوا ،جامعہ ریاض الجنۃ خواتین ا دارہ ہیں۔جس نے مادہ پرستی اور فتنہ پروری کے اس بگڑے ہوئے معاشرے میں قابل قدر کام کیا ہے طالبات کو دینی وعصری علوم کے ساتھ فکری و عملے تربیت فراہم کرنا جامعہ کا امتیاز رہا ہے۔ انتہائی کم عرصے میں عزم و یقین سے نکلنے والا یہ قافلہ قسمت نوعِ بشر کو تبدیل کرتے ہوئے ایک مقدس فرض کی تکمیل کرتا ہوا جانب ِ منزل گامزن ہے۔